المدثر ٹرسٹ کھاریاں کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی منایا گیا

Published: 17-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔چوہدری نصیر افضل)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض ناز اور ڈی ایس پی کھاریاں کی المدثر ٹرسٹ کھاریاں کے زیر اہتمام عالمی یوم تحفظ سفید چھڑی منایا گیا۔ اس سلسلہ میں سپیشل بچوں کے لئے نجی ادارے میں تقریب منعقدہوئی۔ تقریب سے ایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض ناز  نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی بچے ہماری بھر پور توجہ کے مستحق ہیں۔حکومت پنجاب خصوصی افراد کی فلاح کے لئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔