تھانہ کو توالی پولیس: ملزم انیل مسیحی‘ محمد علی گرفتار‘ 1220گرام چرس‘ ناجائز پسٹل 30بور برآمد

Published: 04-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کوتوالی پولیس ملزم انیل مسیحی کے قبضہ سے 1220 گرام چرس جبکہ محمد علی سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور برآمد کر کے گرفتار کر لیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔