بدنام زمانہ 5 منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے 13 کلو 360 گرام چرس برآمد

Published: 04-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ رنگپورہ پولیس نے معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران بدنام زمانہ 5 منشیات فروش ملزمان  کے قبضہ سے 13 کلو 360 گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔