ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر شہداء فیملیز کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری

Published: 08-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر شہداء فیملیز کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری۔ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر لیاقت حسین کی خصوصی کاوش سے سماجی کارکن چوہدری دانش آف سرائے عالمگیر نے شہید ASI فقرحسین کے بچوں کو پلاٹ گفٹ کیا۔'شہید فقر حسین کے بچوں کی ویلفیئر، ان کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ' ڈی پی او گجرات