میاں بیوی ملزم کے قبضہ سے 5کلو 600گرام چرس برآمد‘ مقدمہ درج

Published: 08-01-2024

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ رنگپورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے میاں بیوی ملزم زوہیب علی اور مدیحہ شہزادی کے قبضہ سے 5کلو 600گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔