نا بالغ بچوں کے ساتھ زنا بالجبر پر درست دفعات کے اطلاق کے متعلق ایس ایچ اوز اور محرران کو ایس پی انویسٹی گیش مہر محمد ریاض ناز کی بریفنگ

Published: 10-01-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نا بالغ بچوں کے ساتھ زنا بالجبر پر درست دفعات کے اطلاق کے متعلق ایس ایچ اوز اور محرران کو ایس پی انویسٹی گیشن گجرات مہر محمد ریاض ناز،ڈی ایس پی لیگل اختر محمود گوندل اور ADPP محمد آصف نے بریفنگ دی۔