ڈپٹی کمشنر گجرات‘ڈی پی او گجرات‘نمائندہ جیو نیوز راجہ ریاض احمد راسخ کے گھر پہنچے،خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

Published: 17-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک اور ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نمائندہ جیو نیوز راجہ ریاض احمد راسخ کے گھر پہنچے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک اور ڈی پی او سید اسد مظفر نے راجہ ریاض احمد راسخ سے ان کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی۔