بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان

Published: 08-05-2024

Cinque Terre

سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق بغیر حج پرمٹ، خلاف ورزیوں پر شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور وزیٹرز پر 10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق خلاف ورزی پر بےدخلی اور مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جائے گی۔