ساجد یوسف چھنی اور تنویر احم گوندل کیخلاف روڈ بلاک کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

Published: 12-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پی ٹی آئی راہنما ساجد یوسف چھنی اور تنویر احمد گوندل کے خلاف روڈ بلاک کرنے کے الزام میں تھانہ دولتنگر FiR درج کر لی گی۔