Published: 25-05-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: مجاہد کالونی میں مذہبی کشیدگی کا معاملہ ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ موقع پر موجود امن و عامہ کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی 2 ہزار سے زائد نفری موقع پر موجود حالات مکمل طور پر پُرامن ہیں، انتشار پسند عناصر کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے ضلعی امن کمیٹی کے ساتھ مل کر آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے شہری پرامن رہیں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں