کار ایوری ڈبہ کا خوفناک تصادم چار خواتین اور ایک مرد شدید زخمی

Published: 09-06-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) شاہجہانیاں گجرات روڈ پر کار ایوری ڈبہ کا خوفناک تصادم چار خواتین اور ایک مرد شدید زخمی تھانہ صدر جلالپور جٹاں کی پولیس موقع پر موجود زخمیوں کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال ریفرکر دیا گیا ایوری ڈبہ ٹانڈہ کے نوائی گاؤں ہاڑکہ سے ا رہا تھا اور کار والا کسوکی دواڑا پل کارہائشی بتایا جاتا ہے۔