ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور محمد عیسیٰ خاں کا چونیاں کا دورہ‘ مختلف شعبہ جات کا دورہ

Published: 21-06-2024

Cinque Terre

(رپورٹ: چوہدری نصیر افضل سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قصور محمد عیسیٰ خاں کا چونیاں کا دورہ ڈی پی او قصور نے تھانہ سٹی و صدر چونیاں، پولیس خدمت مرکز اور ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا وزٹ کیا  ڈی پی او قصور نے تھانوں کی صفائی ستھرائی، حوالات اور فرنٹ ڈیسک روم کا معائنہ کیا  ڈی پی او قصور نے پولیس خدمت مرکز چونیاں اور ڈرائیونگ لائسنس سنٹر پر عوام کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ڈی پی او قصور نے تھانہ صدر چونیاں کی پرانی بلڈنگ کا بھی وزٹ کیا اور ویلفیئر پراجیکٹ کے حوالے سے مناسب احکامات جاری کیے ضلع قصور کے تھانہ جات کو حقیقی معنوں میں دارلامن بنایا جائے گا، تھانوں میں صرف انصاف کا بول بالا ہو گا، ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں اس موقع پر ایس ڈی پی او  چونیاں سرکل محمد زاہد بھی ہمراہ تھے۔