Published: 09-07-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آر پی اوشیخوپورہ ریجن اطہر اسماعیل نے تھانہ گنڈاسنگھ والا اور مال خانہ کا سرپرائز وزٹ کیا، تھانہ اور مال خانہ کی صفائی ستھرائی اور ریکارڈ کو چیک کیا، تفتیشی افسران کے کمروں، محرر روم اور فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخواستوں کا جائزہ لیا، آر پی او شیخوپور ریجن نے مال خانہ کا ریکارڈ بہترین طریقہ سے ترتیب دینے پر ڈی ایس پی لیگل شیخ فیاض احمد کو نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ کا اعلان کیا۔