Published: 14-07-2024
گوجرانوالہ (رپورٹ ملک رضوان ناظم)تحصیل نوشہرہ ورکاں میں پہلی پوزیشن فخر گوجرانوالہ نظیفہ عثمان انصاری ولد عثمان غنی‘ تفصیل کے مطابق نظیفہ عثمان انصاری جو کہ تتلے عالی کی رہائشی ہیں‘نوبل ایم سکول اینڈ کالج تتلے عالی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں‘فخر گجرانوالہ وظیفہ عثمان انصاری نے 1200 میں سے1172 نمبر حاصل کر کے تحصیل نوشہرہ ورکاں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔گوجرانوالہ نوشہرہ ورکاں اور تتلے عالی کی عوام نے بیٹی نظیفہ عثمان انصاری کو ڈیروں دعائیں اور مبارک باد دی.