Published: 16-07-2024
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس تھانہ لاری اڈہ کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔