دفعہ 144کی خلاف ورزی: ایم این اے زرتاج گل‘ اخوند ہمایوں، رضا مہر، سجاد چھینہ، فہیم سعید چنگوانی، محمودبھٹی سمیت 30افراد کے خلاف مقدمہ درج
Published: 28-07-2024
(رپورٹ:۔ نعمت اللہ اوپل)تھانہ چوٹی پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل، اخوند ہمایوں، رضا مہر، سجاد چھینہ، فہیم سعید چنگوانی، محمود بھٹی سمیت دیگر 20 سے 30 افراد پر مقدمہ درج کر دیا۔