لکھ لیں 30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہو جائے گی، عون عباس بپی

Published: 31-07-2024

Cinque Terre

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ لکھ لیں 30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہوجائے گی۔  عون عباس نے مریم نواز کی حکومت 30 اکتوبر تک ختم ہونے سے دعویٰ کردیا۔پروگرام  میں شریک مسلم لیگ ن  کے رہنما بلال اظہر کیانی نے عون عباس بپی کے بیان پر رددعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔‘