Published: 18-08-2024
(رپورٹ:بلال ظفر سے)راولاکوٹ آزاد کشمیر پولیس ان ایکشن ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ محمد ریاض مغل کی ہدایت پر چوکی سٹی/CIA پولیس کی مشترکہ کاروائی طارق محمود DSPسٹی/SHOسٹی تھانہ راولاکوٹ کی نگرانی میں یاسر محمود چوکی افسر سٹی،محمد ارباب ASIشعبہ CIAنے ہمراہ نفری CIA/چوکی سٹی کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری حبیب خادم ولد خادم حسین سکنہ تراڑ ترنی مقدمات 80/23,81/23,351/23بجرائم CNSA 9C/15,کو گرفتار کرتے ہوئے مزید چرس 520گرام،پستول9mm,معہ میگزین 15 دانہ راوند,پستول30 بور معہ 11دانہ راوند،12میگزین 30 بور،ڈیجیٹل ترازو،گاترہ پستول برامد کرتے ہوئے بند حوالات کیا۔ملزم کے خلاف علیحدہ مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے۔