جلالپورجٹاں: مزدور کو نامعلوم کار سوار نے ٹکر مار دی‘ غریب مزدور شدید زخمی
Published: 19-08-2024
(رپورٹ سلیمان علی بٹ) جلالپورجٹاں بھاگووال خورد روڑ پے گجراتیوں کے ڈیرے کے پاس ایک غریب مزدوردارکو کار نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیاانڈے بھی ٹوٹ گئے کافی نقصان ہوا کار والا ٹکر مارتے ہی فرار ہو گیا