فیروز خان نے اہلیہ کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کر دی

Published: 19-08-2024

Cinque Terre

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ، نفسیاتی امراض کی ڈاکٹر، زینب کی جانب سے شوہر کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اس ویڈیو کو اداکار فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بطور اسٹوری شیئر کیا ہے۔فیروز خان کی اسٹوری میں نوبیاہتا جوڑے کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔