Published: 27-08-2024
جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف) ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملتان اُم فروہ ہمدانی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالعزیز خان نے محمد نبیل خان پبلک ریلیشن آفیسر سوشل ویلفیئر کے ہمراہ پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی علاؤہ ازیں معروف سوشل ایکٹیوسٹ اور سابق فوکل پرسن محکمہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جھنگ مہر محمد ریاض نول (صدر آ منہ ویلفیئر فاؤنڈیشن جھنگ)نے بھی میڈم ام فروہ ہمدانی کو DDSW ملتان کا چارج سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔