Published: 01-09-2024
ڈڈیال (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ڈڈیال پولیس کی کاروائی، دو ملزمان 6 بوتل شراب سمیت گرفتار، مقدمہ درج، ایس ایچ او ڈڈیال راشد حبیب نے معہ تفتیشی آفیسر طاہر محمود، ڈی ایف سی نصیب احمد، نوید محمود کے سٹیڈیم روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شیراز عاشق ساکنہ چھترو، شاہد ساکنہ خادم آباد کو 6 بوتل شراب سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغازکردیاہے۔