بھوآنہ اڈا شیخن: مبینہ طور پر گھر میں ملک شیک بنا کر پینے سے دو خواتین جاں بحق‘ ایک حالت تشویشناک

Published: 01-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف)بھوآنہ اڈا شیخن، مبینہ طور پر گھر میں ملک شیک بنا کر پینے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ ایک کی حالت تشویشناک  بھوآنہ:ریسکیو امدادی ٹیم نے تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا مگر دو خواتین جانبر نہ ہو سکیں مقدس دختر محمود 14 سال سکنہ اڈا شیخن (جانبحق) نگینہ بی بی زوجہ اختر 28 سال سکنہ اڈا شیخن (جانبحق) کوثر بی بی زوجہ محمود 30 سال سکنہ اڈا شیخن شامل ہیں۔