ڈسٹرکٹ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں اوپن پنجاب سپورٹس گالا کا انعقاد‘ ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے سپورٹس گالا کا افتتاح کیا

Published: 04-09-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں اوپن پنجاب سپورٹس گالا کا انعقاد، ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے سپورٹس گالا کا افتتاح کیا۔ سپورٹس گالا میں مختلف رینجز اور اضلاع سے پولیس اتھیلیٹس مقابلوں میں آمنے سامنے، تائیکوانڈو، ریسلنگ، کراٹے سمیت دیگر کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری۔پنجاب پولیس ہم نصابی سرگرمیوں سے پولیس اہلکاروں کی ذہنی و جسمانی استعداد کار کو فروغ دے رہی ہے۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر