ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا رات گئے تھانہ مسن کا سرپرائز وزٹ

Published: 08-09-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف) ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا رات گئے تھانہ مسن کا سرپرائز وزٹ ڈی پی او نے فرنٹ ڈیسک پر شہریوں کی درخواست پر پیش رفت کا جائزہ لیا  کرپشن کی شکایات پر اے ایس آئی محمد شریف کی معطلی کے احکامات جاری  ٹاؤٹ مافیا کیساتھ کٹھ جوڑ، کرپشن اور منشیات فروشوں کی سہولت کاری پر کڑا احتساب ہو گا مقدمات کا بروقت اندراج یقینی بنایا جائے، تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ستم زدہ اور مظلوم شخص کی پوری دیانتداری کیساتھ دادرسی کی جائے، ڈی پی او