سب انسپکٹر محمد عون رضا کا شاہین سکواڈ نمبر 4کے ہمراہ ناکہ بندی‘ ایک ملزم گرفتار‘ 30بور پستول برآمد

Published: 09-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف)ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کی ہدایات پر سب انسپکٹر محمد عون رضا (ریسکیو 15 جھنگ) کی شاہین سکواڈ نمبر 13 کے ہمراہ علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، ملزم کو دوران ناکہ بندی 30 بور پستول سمیت گرفتار کر کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ نمبر 1415/24 درج کر لیا گیا۔