اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال یاسر علی بخاری کی صدارت میں بسلسلہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوا

Published: 13-09-2024

Cinque Terre

میر پور (بلال ظفر نوشاہی سے) اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال یاسر علی بخاری کی صدارت میں بسلسلہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیل صدر جماعت اہلسنت الحاج جمیل اقبال ملک،پیر طریقت رہبر شریعت سجادہ نشین دربار عالیہ بڑی خانقاہ بہاری پیر سید فیض الحسن شاہ صدر انجمن تاجراں ڈڈیال انور لطیف ڈار،ٹکٹ ہولڈر تحریک لبیک فیصل مشتاق،ناظم اعلی میرپور ڈویژن‘ تحریک لبیک حاجی محمد نجیب سیکرٹری جنرل میلاد کمیٹی محمد جہانگیر،ناظم انتظامیہ ناظم مغل خطہ اندرہل کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار راجہ آزاد خان چوہدری زبیر‘ سیکرٹری جنرل تحصیل پریس کلب ڈڈیال محمد سہیل،ڈپٹی جنرل سیکریٹری  لیاقت علی مغل سمیت دیگر نے شرکت کی۔