تھانہ افضل پور کی کارروائی!منشیات فروش بد نام زمانہ تبسم گرفتار‘ 458بوتل شراب برآمد

Published: 14-09-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے) ایس ایس پی خاور علی شوکت ایڈیشنل ایس پی عامر نوابی کے میرپور کرائم فری منشور کے مطابق بڑے پیمانے پر شراب برآمد انسپکٹر CIA حاجی سکندر اعظم حافظ ظہر ایس ایچ او نیو سٹی قدیر ایچ سی ڈی ایف سی عنصر مٹھو ڈی ایف سی پہلوان سرفراز اپرار ایچ سی کی کامیاب کاروائی 458 بوتل شراب برآمد میرپور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن، تھانہ افضل پور کی حدود ہڑیالہ کے مقام پر بدنام زمانہ منشیات فروش تبسم کے ڈھیرے پر چھاپہ 458 بوتل شراب برآمد،ملزمان کی تلاش جاری ہے۔