پٹرولنگ پولیس فضل آباد کی کارروائی!ایک ملزم گرفتار‘ 22لیٹر شراب برآمد

Published: 14-09-2024

Cinque Terre

رحیم یار خان (بیوروچیف چوہدری بلال)رحیم یار خان سٹی رپورٹر عبدالقدوس سولنگی کارڈ نمبر 32871 تفصیل کے مطابق پٹرولنگ پولیس فضل آباد کی زبردست کاروائی چوکی انچارج فضل آباد حاجی شبیر احمد اے ایس ائی اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا جس اس کے ہاتھوں سے 22 لیٹر شراب برآمد کی شبیر احمد اے ایس ائی نے اسی گرفتارکر کے تھانہ اقبال پولیس کے حوالے کر دیا فضل آباد پٹرولنگ پولیس منشیات فروشوں چوری و ڈکیٹیوں کے خلاف سخت آپریشن جاری ہے۔