دوبئی کی مشہور سنگر انیکا گِل جھنگ کے عیاش کیفے اینڈ لاؤنج کے سٹیج پر تین دن پروفارم کریں گی

Published: 26-09-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف)دوبئی کی مشہور سنگر انیکا گِل جھنگ کے عیاش کیفے اینڈ لاؤنج کے سٹیج پر تین دن پروفارم کریں گی، تفصیلات کے مطابق جھنگ میں یکم ستمبر کو لانچ ہونے والے عیاش کیفے اینڈ لاؤنج کی پرموشن کے لیے آنے والی دوبئی کے مشہور سنگر انیکا گِل یکم اکتوبر سے تین اکتوبر تک عیاش کیفے اینڈ لاؤنج اسٹیشن چوک سول لائن کے سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی جس کے دوران جھنگ فیصل آباد چنیوٹ اور ٹوبہ سمیت پنجاب بھر سے شائقین خصوصی شرکت کریں گے یاد رہے کہ عیاش کیفے اینڈ لاؤنج کا ایک مہینہ پہلے افتتاح ہوا تھا جس نے لاؤنچ ہوتے ہی کامیاب  بااخلاق اور تجربہ کار انتظامیہ اور اس کے مالک عمر چیمہ کی خصوصی کاوش اور محنت کی بدولت کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں اور یہ اپنے خوش اخلاق عملہ اور فاسٹ فوڈ کے عمدہ ٹیسٹ کی بدولت چند ہی دنوں میں اتنی شہرت لے گیا ہے اور روزانہ اتنا رش لے رہا ہے کہ آنے والے مہمانوں کو لاؤنج میں بیٹھنے کے لیے اپنی سیٹ کا کافی دیر تک انتظار کرنا پڑتا ہے اور عیاش کیفے اینڈ لاؤنج کے سٹیج پر روزانہ آنے والے کسٹمرز کے لیے قوالی بھی پیش کی جاتی ہے انتظامیہ کے اعلان کے مطابق یکم اکتوبر سے لیکر تین اکتوبرتک سنگر انیکا گِل کی پروفارمنس کے دوران انٹری فیس ٹکٹ چار سو روپیہ مقرر گئی ہے۔