ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ

Published: 27-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف سے)ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ۔انڈور،آؤٹ ڈور سرویلنس کو جاری رکھنے،دفاتر کی صفائی و شہریوں کو آگاہی دینے کے بارے احکامات جاری کیے۔