اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی جھنگ سٹی قبرستان سے ملحقہ سرکاری زمین 12 مرلے واگزار

Published: 27-09-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیورو چیف)ضلعی انتظامیہ کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق نے جھنگ سٹی قبرستان سے ملحقہ سرکاری زمین 12 مرلے واگزار کروا لی۔واگزار کروائی گئی سرکاری زمین کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے بنتی ہے۔