راولاکوٹ انیاری سے چرس 360 گرام 25 گرام آئس برآمد

Published: 01-10-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ راولاکوٹ،ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ محمد ریاض مغل کی ہدایت پر تھانہ پولیس کھائیگلہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی محمد ادریس ایس ایچ او تھانہ پولیس کھائیگلہ محمد اصغر DFC دانش صغیر معاون DFC,محمد شکیل SG،محمد افضال کاروائی کرتے ہوئے مشہور منشیات فروش افتخار خان عرف عمران ساکنہ راولاکوٹ انیاری سے چرس 360 گرام 25 گرام آئس برآمد کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا اغاز کر دیا۔