ڈڈیال پولیس کی چلا یار پڑوٹ روڈ پر کاروائی، دو ملزمان گرفتار، 35 بوتل شراب برآمد

Published: 03-10-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)ڈڈیال پولیس کی چلا یار پڑوٹ روڈ پر کاروائی، دو ملزمان گرفتار، 35 بوتل شراب برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈڈیال راشد حبیب نے معہ سب انسپکٹر نوید عاطف، نصیب احمد، یاسر محمود، ملک یاسر، کے چلہیار پڑوٹ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد زافیر ولد محمد شبیر ساکنہ راجدہانی، دولیاجٹاں ضلع کوٹلی و خیال زادہ ولد گل شہزادہ ساکنہ شادی پور، طورہ ستنہ، ضلع کوہاٹ کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 35 بوتل شراب برآمد کرکے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔