Published: 15-10-2024
میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے)سی آئی اے سٹاف میرپور انسپکٹر سکندر اعظم ڈی ایف سی پہلوان سرفراز کی ہمراہ نفری کاروائی ملزم سے دو کلو چرس گردہ برآمد ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت ایس پی عامر نوابی کی خصوصی ہدایت پر سی ائی اے سٹاف انسپکٹر سکندر اعظم کی ہمراہ نفری کامیاب کاروائی سب انسپکٹر عمیر رشید ائی ایچ سی قدیر حسین ڈی ایف سی پہلوان سرفراز بلال عمر ذوالفقار زلفی عبدالجبار عامر شہزاد نے بمقام خالق آباد میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم جنید شاہ ولد عبدالرشید قوم سید ساکن خالق اباد کہ قبضے سے دو کلو چرس گردہ برامد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ملزم کو بند حوالات کرتے ہوئے تفتیش کا اغاز کر دیا نئے انکشافات متوقع عوام علاقہ نے اس کاروائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔