میر پور:ملزمان گرفتار: ملزمان سے 530 گرام چرس گردہ برآمد

Published: 17-10-2024

Cinque Terre

میر پور (بلال ظفر نوشاہی سے)تھانہ پولیس چوکی کے ایس ایچ او رفاقت الیاس عباسی کی ہمراہ نفری کاروائی ملزمان سے 530 گرام چرس گردہ برآمد ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی ائی جی میرپور چوہدری سجاد ایس ایس پی بھمبر محمد امین ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد نصیر خان کی ہدایت پر انسپکٹر ایس ایچ او چوکی سمانی رفاقت الیاس عباسی نیا نفری کروائی ایس ائی فیصل حیات ائی ایچ سی محمد شفیق ڈی ایف سی محمد شہباز فیصل افتخار میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اشتیاق عرف ملنگی  ولد کرامت حسنین طارق ولد طارق ساکنہ جنڈالہ سے 530 گرام چرس کردہ برامد کرتے ہوئے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی ضبط ایف ائی ار درج کرتے ہوئے حوالات بند کر دیا مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع عوام علاقہ کا خراج تحسین