Published: 19-10-2024
میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے) انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ چکسواری عبدالقدوس کی ہمراہ نفری کاروائی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی میرپور چوہدری سجاد حسین ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت ایس پی میرپور راجہ عامر شہزاد نوابی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی عنصر علی کی زہر نگرانی انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ چکسواری عبدالقدوس کی ہمراہ نفری خورشید احمد Siجمیل حسین Asi جاوید اقبال امجد شاہ عقیل اشرف ثاقب خان یاسین کے کاروائی کرتے ہوئے زونیب ولد اکثر سکنہ ڈھانگری بالا کو گرفتار کرتے ہوئے 1 عدد 30 بور پستول 1 عدد 32بور پستول 1 عدد آہنی مکہ برآمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع