ڈی سی جھنگ محمد عمیر کے حکم پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن‘ سول سوسائٹی کا خراج تحسین

Published: 19-10-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال بیوروچیف)جھنگ تجاوزات کے خاتمہ کے لئے اپریشن جاری ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کے حکم پراسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی قیادت میں ایم اوخالدایکروچمنٹ انسپکٹر عارف نے پولیس کی موجودگی میں ختم نبوت چوک سے برجی والا چوک تک سڑک کے ساتھ ساتھ  دکانداروں نے تھڑیاور فٹھے بینچ وغیرہ رکھ کر روڑ کوتنگ کیا ھوا تھا  ایکروچمنٹ انسپکٹر عارف نے سارا سامان اٹھاکر ضبط کئے تھڑے جو أگے بنائے ھوئے تھے مکمل توڑ دئیے گئیجرمانے اور  استغاثہ لکھ کر تھانے دئیے اور ایف أء أر دی گئی اسسٹنٹ کمشنر عمران رفیق اور ان کی ٹیم کے اس اقدام کو سول سوسائٹی اور صحافیوں نے سراہااور ان کو خراج تحسین پیش کیا۔