Published: 22-10-2024
ڈڈیال (بلال ظفر نوشاہی سے)ڈڈیال پولیس کی دھان گلی چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ کاروائی، ڈرگ ڈیلر محمد شہزاد گرفتار، ایک کلو 50 گرام چرس گردہ برآمد، ڈی ایس پی عنصر علی کی زیر نگرانی، انسپکٹر SHO ڈڈیال راشد حبیب نے معہ عبدالجبار انچارج چیک پوسٹ، ذیشان مجید، نصیب احمد، ملک نوید محمود کے دھان گلی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے ڈرگ ڈیلر محمد شہزاد ولد محمد ریاض ساکنہ دولیاجٹاں حال خادم آباد کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے چرس گردہ 1050 گرام برآمد کرکے CNSA کی دفعہ 9C کے تحت ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔