ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ‘ اہم فیصلے

Published: 30-10-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال بیورو چیف سے)ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، اہم فیصلے میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن سمیت تمام ایس ڈی پی اووز اور ایس ایچ اووز کی شرکت انچارج آرگنائزڈ کرائم یونٹ، انچارج اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف، اور انچارج برانچز بھی شریک کرائم چارٹ کا تقابلی جائزہ، جرائم کی شرح میں کمی لانے کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال، نئی حکمت عملی تیار ہر ایس ایچ او کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، تعیناتی نتائج سے مشروط موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں صفر تک لانے کا ہدف بھرپور کوشش کیساتھ پورا ہو گا، ڈی پی او پولیس اور عوام کا تعاون چوری کی روک تھام کیلئے ناگزیر ہے،کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جائے، 15 کی کالز کے حقائق کو چھپانے والے افسران کو کڑے احتساب سے گزارا جائے گا، منشیات فروشوں کے خلاف جہاد جاری رکھا جائے، نوجوان نسل کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،سپروائزری افسران دیہی علاقوں میں مویشی چوری کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرے کی موثر مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں، عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کو مضبوط تفتیش کیساتھ نشان عبرت بنایا جائے کریمنل گینگسٹرز کی کمین گاہوں پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کئے جائیں، ڈی پی او