محمد ذیشان کا خصوصی تعاون: اہل علاقہ کے پر زور اصرار پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تھرو کیمپ کا انعقاد

Published: 31-10-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف) محلہ جلالہ آباد فیصل آباد روڑ پر محمد زیشان کے خصوصی تعاون اور اہل علاقہ کے پر زور اصرار پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تھرو کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں پر خواتین کا مفت سروے کیا گیا اور بچوں کے وظیفون کا اندراج کیا گیا اور آنے والی خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سروے کے حوالے سے معلومات فراہم کی گء اہل علاقہ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور آیندہ بھی اسطرح خدمات انجام دینے کا کہا گیا