شورکوٹ کینٹ چٹیانہ پولیس کی فائرنگ سے سترہ سالہ لڑکی جاں بحق‘ مقدمہ درج

Published: 06-11-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف)شورکوٹ کینٹ چٹیانہ پولیس کی فائرنگ سے سترہ سالہ لڑکی جانبحق‘ایس ایچ او چٹیانہ سمیت پولیس کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ میں چھ نامزد تین نامعلوم پولیس اہلکار شامل مقدمہ جانبحق لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج‘ رات کو چٹیانہ پولیس نے ہماری محلے میں بلا وجہ ریڈ کیاچٹیانہ پولیس نے بلاوجہ اندھادھند فائرنگ شروع کر دی‘ ایک فائر سیدھا 17 سالہ طاہرہ کے پیٹ میں لگا پولیس نے ناجائز فائرنگ سے بیٹی کو قتل کیا مدعی مقدمہ نذیر احمد‘ڈی پی او ٹوبہ کا نوٹس ایس ایچ او سمیت چھ نامزد تین نامعلوم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج‘نامزد میں ایس ایچ او علی عمر، چوکی جاکھڑا انچارج محمد عمران، کانسٹیبل ہارون شامل‘کانسٹیبل محمد آصف، کانسٹیبل، بابر نواز، اور موبائل ڈرائیور محمد خالد شامل۔