سموگ پر قابو پانے کیلئے حکومت کو عملی اقدامات اٹھاناہونگے:آصف جٹ

Published: 15-11-2024

Cinque Terre

جھنگ(چوہدری بلال خان بیوروچیف)سموگ پر قابو پانے کیلئے حکومت کو عملی اقدامات اٹھاناہونگے آصف جٹ مرکزی جمعیت ایلحدیث ضلع جھنگ کے ناظم نشرواشاعت سیاسی سماجی کارکن چوہدری محمدآصف جٹ نے کہا کہ سموک پرقابو پانے کیلئے حکومت عملی اقدامات کرے حکومت زبانی جمع خرچ کرنے کی بجائے ان کو عملی اقدامات اٹھانا ہونگے گزشتہ روز مرکزی جمعیت اہلحدیث جھنگ کے زیراہتمام ہفتہ وار نفاذاسلام پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا اس وقت سموک جھنگ میں شدت اختیار کرچکا ہے اور اس کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں سموک کی شدت کم نایوئی تو انسانی جانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے عوام کو بھی حکومت کا بھرپور ساتھ دیناہوگا حکومت کو چاہیے ماحول کو صاف رکھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگوائے عوام کو چاہیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرے۔