چوکی پولیس ہولاڑ: ملزمان گرفتار‘ چارسو گرام چرس برآمد

Published: 26-11-2024

Cinque Terre

میر پور (رپورٹ بلال ظفر نوشاہی سے) ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری۔چوکی پولیس ہولاڑ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔ 200 گرام چرس برآمد‘ ملزم گرفتار خلیل احمد  ASI چوکی آفیسر ہولاڑ نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے۔ ملزم ثمران ولد منیر ساکن گوجرانولہ پنجاب کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 200 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔