جھنگ: کرپشن بے نقاب کرنا مہنگا پڑ گیا‘ میڈیا ٹیم پر قاتلانہ حملے‘ ڈی پی او سے ملزمان گرفتار کرنے کا مطالبہ

Published: 04-12-2024

Cinque Terre

جھنگ (چوہدری بلال خان بیوروچیف) جھنگ مہلوآنہ موڑ کے قریب میڈیا ٹیم پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔جھنگ کرپشن بے نقاب کرنا مہنگا پڑ گیا محکمہ ہاوے آفسران کے ساتھ انسپکیشن ٹیم کے ساتھ کوریج کے لیے جانے والی میڈیا ٹیم پر ٹھیکیداروں ہمراہ اوباش گینگ کا گاڑی پر مسلح حملہ دو صحافی زخمی سامان کیمرے چھین لیے اور لوگو توڑ دئیے گاڑی کو توڑ دیا پولیس چوکی مہلو موڑ موقع پر پہنچ گئی میڈیا ٹیم پر قاتلانہ حملے کے بعد میڈیا ٹیم کو پولیس اپنی حفاظت میں جھنگ منتقل کر رہی ہے، DPO جھنگ سے التماس ہے کہ مرکزی ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔