منڈی بہاؤالدین پولیس:تھانہ سٹی کی کاروائی/1400 گرام چرس برآمد

Published: 15-12-2024

Cinque Terre

گجرات (چوہدری نصیر افضل سے)منڈی بہاؤالدین پولیس/گڈ ورک رواں ہفتہ میں SHO تھانہ سٹی کی منشیات فروشوں کیخلاف تیسری بڑی کاروائی امجد حسین کھوکھر(DSP سرکل صدر)عمیر چھٹہ(SHO تھانہ سٹی)تھانہ سٹی کی کاروائی/1400 گرام چرس برآمدمنڈی بہاؤالدین پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم کے دوران عمیر چھٹہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی ملزم بابر علی کے قبضہ سے 1400 گرام چرس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مزید تفتیش جاری۔