تھانہ لاری اڈا پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ‘2 مرد اور 3 عورتیں گرفتار

Published: 20-12-2024

Cinque Terre

گجرات(چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ لاری اڈا پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،2 مرد اور 03 عورتیں گرفتار‘گجرات پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپے کے دوران 03 خواتین سمیت 05 افراد کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا  پولیس کو اطلاع ملی کہ تھانہ لاری اڈا کی حدود میں قبحہ خانہ کھول رکھا ہے  ملزمان کوگرفتار کر کے زیر دفعہ 371Aاور 371/B کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو الگ الگ حوالات میں بند کر دیا گیا  گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی