ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاوالدین راشد بشیرنے پھالیہ ڈرائیونگ سکول کا وزٹ‘ سٹوڈنٹس سے ملاقات

Published: 20-12-2024

Cinque Terre

گجرات(چوہدری نصیر افضل سے)تہیڈ آف پولیس ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ  کے احکامات /ویژن کے پیش نظر ڈی پی او منڈی بہاوالدین وسیم ریاض کی خصوصی ہدایت ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاوالدین راشد بشیرنے پھالیہ ڈرائیونگ سکول کا وزٹ کیا انہوں نے ٹریننگ ٹریک کا وزٹ۔ڈرائیونگ سکول کے سٹوڈنٹس سے ملاقات اور ٹریننگ بارے جائزہ لیا اور ڈرائیونگ سکول کے سٹاف کو ہدایت دی کہ ڈرائیونگ سکول کو ہر سہولت سے آراستہ کیا جائے مزید ڈی ایس پینے کلاس روم  ای سائن ٹیسٹ روم کا بھی جائزہ لیا۔