Published: 03-12-2022
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0-2 سے شکست دے دی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔یوروگوائے کے جیورجین ڈی ایراسکیٹا نے 26 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلادی۔ایراسکیٹا نے نے 32 ویں منٹ میں ٹیم کی برتری کو دُگنا کر دیا جو میچ کے آخر تک برقرار رہی۔تاہم، فتح کے باوجود یوروگوائے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔