Published: 13-12-2022
پالیکیلے: پاکستانی بیٹر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈیئٹر اور کینڈی فیلکنز کے درمیان کھیلنے گئے میچ میں اعظم خان وکٹ کیپنگ کے دوران نوان پرادیپ کی گیند سر پر لگنے سے زخمی ہوئے۔تکلیف کی زیادتی کی وجہ سے اعظم خان کو اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔